ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغازکب ہو گا:ڈیٹ شیٹ جاری

پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغازکب ہو گا:ڈیٹ شیٹ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں مڈ ٹرم امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

صوبہ بھر میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے تحت امتحان لیا جائے گا،پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا۔امتحانات کا سلسلہ 19 دسمبر تک جاری رہے گا،

سوالیہ پیپرزپنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔