ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب میں خاتون سمیت چار افراد کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں خاتون سمیت چار افراد کو سزائے موت دے دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سعودی وزارت داخلہ کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کرکے اپنے شوہر کو قتل کرنے والی سعودی خاتون کو عدالتی فیصلے کے بعد سزائے موت دی گئی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کےمطابق  سعودی خاتون کے علاوہ تین اور مصری شہریوں کو  سزائے موت دی گئی ہے،  تینوں مصری شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے سنگین جرم میں ملوث ہونے پر عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی جس پرعمل درآمد کر دیا گیا ہے۔