ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

4 Dec, 2023 | 05:33 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: انٹربینک میں نئےکاروباری ہفتےکے  پہلے دن ڈالر کا بھاؤ 44 پیسےکم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284  روپے 53 پیسے ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 284 روپے97 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 44  پیسےکم ہوا ہے۔

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ  50  پیسے کم ہوکر 285 روپے 50 پیسے ہے۔  

مزیدخبریں