سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

4 Dec, 2023 | 02:25 PM

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے ک قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی، اس کے علاوہ دس گرام سونا 1 لاکھ 91 ہزار 701 روپے پر برقرار رہی۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2620 روپے پر ہی برقرار رہی۔ 

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔


مزیدخبریں