ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیرِ خزانہ حکومت کی معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں: شیخ رشید

سابق وزیرِ خزانہ حکومت کی معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں: شیخ رشید
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ خزانہ مفتاع اسماعیل حکومت کی معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لیں گے یا پھر اسمبلیاں توڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں۔عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لیگایااسمبلیاں توڑدےگاگیند حکومت کےکورٹ میں ہےسیاست آباد کریں یابربادکریں مفتاع اُن کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہےچارچاروزراملکربھی بیانات دیں توکوئی اُن کی بات نہیں سنتاحکومت عوام میں جانےکےقابل نہیں ہےالیکشن سےفراری الیکشن کی تیاری کریں

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 4, 2022

Ansa Awais

Content Writer