ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رسالپور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کی 1 نشست پر پولنگ جاری

رسالپور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کی 1 نشست پر پولنگ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں رسالپور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کی 1 نشست پر پولنگ جاری ہے۔

ریٹرننگ آفیسر محمد تنویر کے مطابق رسالپور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کی مذکورہ نشست پر صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔پولنگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نشست پر 6 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ رسالپور کے وارڈ نمبر 2 کی یہ نشست پی ٹی آئی کے ساجد مشوانی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer