رینکرز میں خوف کی لہر،6 ڈی ایس پیز نوکری سے فارغ

4 Dec, 2021 | 03:25 PM

Arslan Sheikh

علی ساہی: آئی جی پنجاب راؤ سردار کی احتساب تلوار ڈی ایس پیز کےلئے دو دھاری ثابت ہونے لگی۔

آئی جی پنجاب نے تعیناتی کے 3 ماہ کے دوران لاہورسمیت صوبہ بھر سے 6 ڈی ایس پیز کو نوکری سےفارغ، 1 جبری ریٹائرڈ اور 9 سے زائد کو معطل کردیا گیا۔ ایک معطل ڈی ایس پی کھاریاں چند روز بعد ہی بحال کرکے واپس اسی سیٹ پرتعینات کیا۔ ڈی ایس پیز آئی جی پنجاب کے فیصلوں سے دلبرداشتہ ہونے لگے۔ 

مزیدخبریں