بوڑھے شخص کی بچوں کے جھولے پر مستیاں، ویڈیووائرل

4 Dec, 2021 | 10:30 AM

 ویب ڈیسک : صحت مند زندگی ایک نعمت سے کم نہیں اور اگر آپ عمررسیدہ ہیں لیکن آپ صحت مند ہونے کے علاوہ  بڑے ہی مستعد ہیں تو یہ سونے پر سہاگہ والی بات ہوتی ہے۔ اسی تناظر میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس ایک بوڑھے شخص سے فٹنس دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

 صحت مند زندگی ایک نعمت سے کم نہیں اور اگر آپ عمررسیدہ ہیں لیکن آپ صحت مند ہونے کے علاوہ  بڑے ہی مستعد ہیں تو یہ سونے پر سہاگہ والی بات ہوتی ہے۔ اسی تناظر میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس ایک بوڑھے شخص سے فٹنس دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

غیرملکی  نیوز چینل نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے  ایک بوڑھا شخص  بچوں کے جھولے پر مستی کر رہا ہے ، اس دوران وہ جھولا جھولتے ہوئے قلابازی لگاتا ہے اور پھر اپنے پیروں پر بڑی کامیابی سے کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایس ویڈیو دیکھ کر بوڑھے شخص  کی کمال مہارت  پر رشک آتا ہے۔

مزیدخبریں