برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

4 Dec, 2021 | 08:29 AM

Ibrar Ahmad

ویب ڈیسک : برائلرمرغی کا گوشت 14 روپےفی کلوسستاہو گیا،ریٹ 299 روپے فی کلو ہوگیا،فارمی انڈوں کا ریٹ 180 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔
برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ریٹ میں 14 روپے کمی کے بعد برائلر مرغی کا گوشت 299 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 198 اور پرچون ریٹ 206 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 180 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280روپے رکھا گیا ہے۔

مزیدخبریں