علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر8پروازیں منسوخ کردی گئیں

4 Dec, 2021 | 08:23 AM

Ibrar Ahmad

ویب ڈیسک : طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بناء پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر8پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔
طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بناء پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر8پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فلائٹ انکوائری کے مطابق منسوخ کی گئی پروازوں میں ایئربلیو کی لاہور شارجہ دوطرفہ پروازیں 412/413،پی آئی اے کی لاہور سکردو دوطرفہ دوپرواز 453/454،سرین ایئر کی لاہور کراچی دوطرفہ دوپروازیں /522/523 اور ایئر بلیو لاہور کراچی دوطرفہ دوپروازیں 407/408 شامل ہے۔

مزیدخبریں