باپ نے جواں سال بیٹے کی جان لے لی

4 Aug, 2023 | 08:40 PM

سٹی42:  مانسہرہ مونگن مچھی پول میں باپ  کی فائرنگ  سے بیٹا ہلاک ہو گیا ۔ 

مانسہرہ  گھریلو ناچاکی پر گجر خان نے  اپنے جواں سال بیٹے علی شیر کی جان لے لی ، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا قاتل باپ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ملزم فرار ہو گیا ۔ 

مزیدخبریں