محسن نقوی نےسیاسی پوسٹرز و بینرز پر اپنی تصویر لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا

4 Aug, 2023 | 08:36 PM

درنایاب : وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سیاسی پوسٹرز و بینرز پر اپنی تصویر لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دے دیا۔ 

محسن نقوی نے سیاسی پوسٹرز و بینرز پر اپنی تصویر لگانے والو ں کیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا۔ جس کے بعد حکومتی اداروں کو بھی پوسٹرز و بینرز پر وزیراعلیٰ کی تصویر لگانے سے روک دیا گیا۔ 

محسن نقوی نے  ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کی جائے۔ 

مزیدخبریں