ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا۔تمام اتحادی رہنماؤں کا وزیراعظم پراعتماد کا اظہارکردیا۔
حکومتی سیاسی رہنماؤں کا اجلاس ویڈیولنک پرہوا۔اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اوردیگررہنما نے شرکت کی۔
اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے بھی ویڈیو لنک پرشرکت کی۔ اجلاس میں نگران وزیراعظم کے نام پرمشاورت کی جائے گی۔