پنجاب کی افسر شاہی اپنی سیٹیں بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگی

4 Aug, 2018 | 03:11 PM

Sughra Afzal

(قیصر کھوکھر) پنجاب کی افسر شاہی نے اپنی سیٹوں کو بچانے کے لئے پی ٹی آئی سے رابطے شروع کر دیئے۔

خبر پڑھیں۔۔۔۔نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل سے رہائی کی امید پیدا ہوگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل اور ضلع کی سطح پر کام کرنے والے کئی افسران نے پی ٹی آئی اراکان کو پروٹوکول دینا شروع کر دیا، پنجاب سول سیکرٹریٹ سے بھی کئی اعلی افسران نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کیے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔وطن کیلئے جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلام

چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی اور کئی محکموں کے سیکرٹریوں نے نئی پی ٹی آئی حکومت کو متاثر کرنے کے لیے بریفنگ کی تیار ی شروع کر دی۔

مزیدخبریں