ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ اور پولیس آرڈیننس 2025 کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ اور پولیس آرڈیننس 2025 کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت نے سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دے دی،پولیس آرڈریننس 2002 میں تبدیلی کر کے آرڈیننس 2025 کی منظوری دی گئی
نئے ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ ہونگے،،نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کے پاس یونٹ افسران کے تبادلے کا اختیارہوگا۔ہر ضلع میں سی سی ڈی کا ایک جبکہ لاہور میں تین تھانے ہوں گے،
چوری، ڈکیتی، قتل ، اغواء ،بھتہ خوری اور زیادتی کے واقعات کی تفتیش کی جائیگی،قبضہ مافیا سمیت دیگر 18 سنگین مقدمات کی تفتیش سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کرے گا،کسی بھی اہم اور بڑے مقدمہ کی تفتیش سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کی جائیگی،
اہم کیسز کی تفتیش مقدمہ مدعی کی درخواست پر بورڈ افسران سی سی ڈی کو منتقل کرینگے،سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بعد جلد افسرو ں کے تبادلے بھی متوقع ہیں 
ڈیپارٹمنٹ میں ایس ایس پیز،ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تبادلوں کا جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا