ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران خودکشی کا تیسرا واقعہ

لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران خودکشی کا تیسرا واقعہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران خودکشی کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا 
 ایدھی ترجمان کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ شالیمار میں شہری نے اپنی جان لے لی،28 سالہ بشیر احمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی،شمالی چھاؤنی میں 19 سالہ فہیم ضیاء نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان لی
غازی آباد میں 30 سالہ ناصرہ بی بی نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
تینوں لاشیں پولیس کارروائی کے بعدمردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔