دلشاد راؤ:نوازشریف صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا جمیل کی رہائش گاہ آمد پہنچ گئے۔
میاں نواز شریف نے رانا جمیل سے انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، اس موقع پرمرحومہ کے درجات کی بلندی و مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔معاون خصوصی راشد نصراللہ بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے۔
رانا محمد جمیل کی اہلیہ گزشتہ روز رضائے الہٰی سے انتقال کرگئی تھیں۔میاں محمد نواز شریف بعد از تعزیت واپس روانہ ہو گئے۔

کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
