ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شاہدرہ: ہسپتال میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

 شاہدرہ: ہسپتال میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رومیل الیاس:گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔

شاہدرہ  تھا نے کے ایس ایچ او   کا کہنا تھا کہ  کرنٹ لگنے سے معصوم بچے کی ہلاکت افسوسناک ہےواقعہ سرکاری ہسپتال میں پیش آیا ،،محکمہ صحت انکوائری کرے گا،انکوائری میں غفلت ثابت ہونے پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
 لواحقین نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔