ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید:لاہور شہرمیں گرمی کااحساس بڑھنےلگا،موجودہ درجہ حرارت 24ڈگری ریکارڈ، فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورکادوسرانمبر۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح105ریکارڈ کی گئی، ماہرین کے مطابق آئندہ24گھنٹےمیں بارش کےامکان موجودنہیں، سید مراتب علی روڈ پرآلودگی کی شرح153ریکارڈ، ذکی فارم ہاؤس میں آلودگی کی شرح147ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں عسکری 10میں آلودگی کی شرح132اور غازی روڈانٹرچینج میں آلودگی کی شرح127، پولو گراونڈ139,طفیل روڈ راحت بینک 119,ڈی ایچ اے114 شرح ریکارڈ کی گئی۔