ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس میں تقرر وتبادلوں پر تاحاکم ثانی پابندی عائد

 پنجاب پولیس میں تقرر وتبادلوں پر تاحاکم ثانی پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی :  آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس میں تقرر وتبادلوں پر تاحاکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ 

آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ llپنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ بھجوا دیا۔  

مراسلے کے مطابق کسی بھی تقرر وتبادلے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پیشگی منظوری لی جائے گی ۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے تقرروتبادلوں کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔ تقرر وتبادلوں پر پابندی ہر رینک پر عائد کی گئی ہے۔