عیسیٰ ترین: تربت کے علاقہ سنگانی سر میں جوزک چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔
تربت : دستی بم چیک پوسٹ کے قریب سڑک پر گرکر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، اس دستی بم کے پھٹنے سے سڑک پر موجود ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
تربت کی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ زخمی بچے کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔