ویب ڈیسیک: وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے پر مشاورت ہو گی، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلے اور پارلیمان کی قانون سازی پر مشاورت ہو گی۔
واضح رہے کہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔