ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نےحکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس کل طلب کرلیا

 وزیراعظم نےحکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس کل طلب کرلیا
کیپشن: Shahbaz Sharif, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسیک: وزیراعظم شہباز شریف نےحکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے پر مشاورت ہو گی، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلے اور پارلیمان کی قانون سازی  پر مشاورت ہو گی۔ 

واضح رہے کہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer