ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے تشویش ناک خبر ، شرح سود میں اضافہ

state bank of Pakistan
کیپشن: state bank of Pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کی کمیٹی نے شرح سود میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے معاشی جائزے کے بعد شرح سود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد اب شرح سود 20 فیصد سے بڑھ کر  21 فیصد ہو گئی ہے۔  واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے معیشت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔