جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل

4 Apr, 2023 | 02:35 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔

 6رکنی بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر 6 رکنی بنچ میں شامل ہیں، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی بنچ کا حصہ ہیں۔

 سپریم کورٹ کا 6 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہی کریگا۔ 

مزیدخبریں