ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین مستعفی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-04-04/323509_2959049_updates.jpg

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے، فہد حسین کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیاکمیونیکیشن تھے، انہوں نے 2022 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer