ملک کا نگران وزیراعظم کون ہوگا؟بڑی خبر آگئی

4 Apr, 2022 | 10:30 AM

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج نگران وزیراعظم کے لیے نام ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کو بھجوایا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہواجس  میں  نگران وزیراعظم کے ناموں پرغور و خوص کیا گیا ۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی اور ملک کی موجودہ سیاسی و قانونی صورتحال پر تبادلہ خیال اور صلاح و مشورہ کیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آئینی و قانونی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔

مزیدخبریں