کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان سمیت پبلک ٹرانسپورٹ میں 12 مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔ 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 292 گاڑیاں بھی بند جبکہ 657 موٹرسائیکلوں، 6306 رکشوں، 3103 کاروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے
خبردار!! اب ماسک نہ پہننے پر جرمانے کیساتھ گاڑی بھی بند ہوسکتی ہے
4 Apr, 2021 | 12:20 PM
Read more!