ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالعلیم خان ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے

عبدالعلیم خان ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) نیب کے بعد ایف بی آر نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

سٹی42 کے مطابق ایف بی آر نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کا انکم ٹیکس سال 2017 کا آڈٹ شروع کر دیا، اسی سلسلے میں ایف بی آر نے عبدالعلیم خان سے وراثتی حصے کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان نے والدہ سے وراثتی حصے میں 51 کروڑ ظاہر کیے ۔