ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

3 Sep, 2024 | 09:08 PM

 سعید احمد: انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278.70 روپے کا ہو گیا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا۔
 انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا، ماہرین کا کہناہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا،

 اوپن مارکیٹ میں یوور 58 پیسے اضافے سے 309.10 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 38 پیسے مہنگا ہوکر 366.93 روپے، یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.19 روپے کا ہوگیا، سعودی ریال 10 پیسے اضافے سے 74.46 روپے کا ہوگیا

مزیدخبریں