قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے سیکرٹری انفارمیشن عزیز احمد تارڑ کو تبدیل کر دیا ہے، تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
سیکرٹری انفارمیشن احمد عزیز تارڑکو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو سیکرٹری انفارمیشن کی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
سیکرٹری انفارمیشن تبدیل
3 Sep, 2024 | 07:07 PM