ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری انفارمیشن تبدیل

سیکرٹری انفارمیشن تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے سیکرٹری انفارمیشن عزیز احمد تارڑ  کو تبدیل کر دیا ہے، تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا  گیا۔
سیکرٹری انفارمیشن احمد عزیز تارڑکو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی آر ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو سیکرٹری انفارمیشن کی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ سروسز  اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔