8 لاکھ تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کا حکومت سے نوکری کا مطالبہ

3 Sep, 2024 | 05:01 PM

 سٹی 42:ملک میں سرکاری نوکریاں کم بیروزگار نوجوان  زیادہ  ہیں ۔نوجوانوں نے حکومت سےنوکریوں کا مطالبہ کردیا ہے ۔

ملک میں سرکاری نوکریوں کا "کال" پڑ گیا۔8لاکھ تعلیم یافتہ بیروزگارنوجوانوں نے حکومت سےنوکریاں مانگ لیں۔ نوجوانوں نے آن لائن پلیٹ فارم پنجاب جاب سنٹر پر درخواستیں دیدیں۔ ڈیلی ویجزملازمت کیلئے بھی 86 ہزار سے زائد لوگ رجسٹرڈ ہوئے۔حکومت سے سرکاری نوکریاں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں