ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

276 ٹریفک حادثات، 278 افراد زخمی 

276 ٹریفک حادثات، 278 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : حادثات کم ہونے کے بجائے بڑھتے جا رہے ہیں ۔ 24گھنٹےکےدوران276ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں ۔
ریسکیو حکام  کا کہنا ہے کہ حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 278 افراد زخمی ہوئے، 83شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،195معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، شہریوں سے  ٹریفک قوانین اور حفاظتی اقدامات کرنے کی  اپیل کی گئی ہے