شاہین عتیق :سائبر کرائم کےمقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر ضمانت کو خارج کردیا گیا ۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت خارج کر دی، درخواست ضمانت کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جاے گا
دانشور، سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کی ضمانت خارج
3 Sep, 2024 | 04:20 PM