ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل: نامزد قیصر بٹ کا سرنڈر کرنے کا اعلان

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قتل: نامزد قیصر بٹ کا سرنڈر کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امیر بالاج کے قاتل طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کیس میں نامزد قیصر بٹ نے سرنڈر کرنے کا اعلان کردیا۔

  طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل پر ورثا کی جانب سے مقدمہ کے اندراج کے لیے دی گئی درخواست میں نامزد قیصر بٹ کا بیان سامنے آگیا۔

@ameer.musab.tipu5#justiceforameerbalaj #teamtruckanwala_ ♬ original sound - Ameer Musab tipu

قیصر بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں، ہم پولیس کے سامنے سرنڈر کریں گے اور پولیس کو مطمئن کریں گے۔

 ورثا کی درخوست پر تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 302 ،324 اور 334 کی دفعات شامل کی گئی ہیں اور  مقدمے میں امیر بالاج کے بھائی امیر فتح ، قیصر بٹ اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔