پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں شکست دے دی

3 Sep, 2023 | 11:33 PM

سٹی42:  کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرے ٹی ٹوئنٹی  میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں شکست دے دی۔پاکستان نے تین میچوں کی سیریز  دو صفر سے جیت لی۔

ساوتھ افریقہ کی ویمنز ٹیم نے 151 رنز کا بڑا ہدف دیا لیکن پاکستانی بیٹرز نے ایک سو اکیاون رنز کا ہدف تین  وکٹوں پر حاصل کر لیا 

سدرہ امین نے اکسٹھ رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی۔ 

پاکستان نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پیر کو کھیلا جائے گا.

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فیصل آباد کی ام ہانی کو ڈیبیو کرنے کا موقع  بھی ملا۔ 

مزیدخبریں