ویب ڈیسک: 2017 میں ریلیز ہونےوالی موبائل گیم " کور فائر "صارفین میں پھر مقبولیت حاصل کرنے لگی.
کور فائر ایک فرسٹ پرسن شوٹر گیم ہے ، جہاں کھلاڑی ایک چھوٹے گروہ کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں جو کہ ٹیٹرا کارپ کے خلاف ہے . اس گیم کو پاکستان، بھارت سمیت کئی ممالک میں پسند کیا جا رہا ہے۔ اس گیم کو اب تک 5 کروڑ سے زائد افراد ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔
مزید پرومو دیکھیئے