سٹی 42: سروسز ہسپتال میں سہولیات کا فقدان،سینکڑوں مریضوں کیلئے 60 بیڈز اور صرف 5 ڈرپ سٹینڈ موجود۔
سروسز ہسپتال میں مریضوں کیساتھ آئےلواحقین ڈرپ ہاتھ میں پکڑکرلگوانے پرمجبور ہوگئے۔
مریضوں کے لیئے بری خبر، سرکاری اسپتالوں میں جانے سے پہلے سوچ لیں
3 Sep, 2021 | 05:32 PM
Read more!