برائلر گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ

3 Sep, 2021 | 04:53 PM

Arslan Sheikh

جنید ریاض: برائلر مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا، 249 سے بڑھ کر 255 روپے ہوگیا۔ انڈوں کی قیمت 167 روپے درجن مقرر کی گئی ہے۔

چکن کے ریٹ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجبکہ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 168 اور پرچون ریٹ 176 روپے کلو مقررکیا گیا ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں مزید  1 روپیہ اضافہ کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی پیٹی 4 ہزار 860 روپے کی ہوگئی ہے۔ 

مزیدخبریں