جنید ریاض :لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے احتجاج کرنے پر مزید اساتذہ کو شوکاز جاری کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے ٹیچر رہنما کاشف شہزاد اور آئی ٹی ٹیچر سید مدثر کو شوکاز جاری کیا ہے۔ شوکاز میں کہا گیا ہے حکومت کے خلاف احتجاج کرنا خلاف قانون ہے۔ سات اکتوبر کو سی ای او کے سامنے پیش ہو کر اپنا جواب جمع کروائیں