ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت پولیس نے ڈکیت گینگ پکڑ لیا

کوٹ لکھپت پولیس نے ڈکیت گینگ پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھوٹی پھاٹکی سے2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا 
ایس پی ماڈل ٹاؤن  نے بتایا کہ ملزمان پھاٹکی کے قریب واردات کی پلاننگ کر رہے تھے،ملزمان سے 1 لاکھ 50 ہزار نقدی، موٹر سائیکل،پستول برآمد ہوئی ۔ملزم زوہیب اور عثمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔