توقیر اکرم :نابینا افراد کا دھرنے گیارہویں روز بھی جاری ہے ۔،گزشتہ روز پانچ گھنٹے مذاکرات جاری رہنے کے باوجود بھی نابینا افراد حکومت سے مطمئن نہ ہوئے ،مطالبات کی منظوری کا تحریری نوٹس جاری کیا جائے نابینا افراد نے مطالبہ کردیا ۔
گذشتہ رات نابینا افراد کے مذاکرات ہوئے تھے اور حکومت نے ان سے دو روز کی مہلت مانگی تھی ۔ نابینا افراد کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں 8 کلب روڈ سے اٹھانا چاہتی ہے ۔ باغ جناح میں شفٹ ہوگئے تو وہاں ہماری سنوائی نہیں ہوگی