ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

earthquake reported, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  آج 3اکتوبر کو   جنوبی بحرالکاہل میں ایڈمرلٹی جزائر کے شمال مشرق میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
شمالی  پاپوا نیوگنی کے قریب مقامی وقت کے مطابق رات 8:43 بجے  پاکستانی وقت کے مطابق   پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ  5.4 شدت کا آف شور زلزلہ آتا ہے۔  اس زلزلہ سے کسی نقصان یا زخمی ہونے کی فوری اطلاع نہیں ہے۔