ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیکٹری ایریا میں میاں بیوی  کو لوٹنے والے  موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کے گرد گھیرا تنگ

فیکٹری ایریا میں میاں بیوی  کو لوٹنے والے  موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کے گرد گھیرا تنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:فیکٹری ایریاے علاقے میں ا میاں بیوی سے زیورات،نقدی،موبائل لوٹ کر فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں  کو پولیس ٹریس کر رہی ہے 

فیکٹری ایریا پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچی،پولیس اور فرانزک ٹیم ک نے  موقع سے شواہد اکھٹے،ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر زرائع کی مدد سے ٹریس کیا جا رہا ہے،

ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا ہےکہ متاثرہ شہری محمد عثمان کی مدعیت میں نا معلوم ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا تھا،ایس پی کینٹ نے  اے ایس پی ڈیفنس کی سربراہی میں ملزمان گرفتار کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔