قائداعظم یونیورسٹی میں کل عام تعطیل کا اعلان

3 Oct, 2024 | 04:32 PM

روزینہ علی : قائداعظم یونیورسٹی میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی وجہ سے راستوں کی بندش کا خدشہ ہے ، جسے مد نظر رکھتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

یونیورسٹی میں عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں