ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی بنانے کا ریکارڈ

دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی بنانے کا ریکارڈ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی شخص نے دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی بنا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا درینہ خواب پورا کر لیا۔

امریکی ریاست پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے جوشوا کیسر متعدد برسوں تک ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر 17 فٹ اور 9.5 انچ لمبی کیپ پہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔جوشوا کیسر نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ وہ گینیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ براؤز کر رہے تھے تب ان کی نظر ایک تصویر پر پڑی جس میں ایک شخص بڑی سی ٹوپی اپنے سر پر سجائے ہوا تھا، جو دنیا کی سب سے بڑی ٹوپی تھی۔

وہ شخص اوڈیلن اوزیر تھا جس نے یہ ریکارڈ 2018 میں 15 اور 9 انچ بڑی ٹوپی پہن کر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔  
 

Ansa Awais

Content Writer