ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کا جھانسہ دیکر خاتون پولیو ورکر سے زیادتی

شادی کا جھانسہ دیکر خاتون پولیو ورکر سے زیادتی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:شادی کا جھانسہ دیکرلیڈی پولیو ورکر کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

نواں کوٹ میں آصف نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔متاثرہ خاتون نے اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی مگر شنوائی نہ ہوئی،پولیو ورکر ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی تو مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم آصف جینڈر کرائم سیل پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا۔متاثرہ خاتون کے مطابق دو بچوں کی ماں ہوں، ملزم شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔