ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساندہ پولیس کی کارروائی ,2 منشیات فروش گرفتار

ساندہ پولیس کی کارروائی ,2 منشیات فروش گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : ساندہ پولیس کی کارروائی ,2 منشیات فروش گرفتار ، ایک کلو 740 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے۔ترجمان پولیس کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش نبیل اور امتیاز سے مجموعی طور پر 01 کلو 740 گرام چرس برآمد کرلی ۔ ایس پی بلال احمد نے بتایا کہ ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کےحوالےکر دیا ۔

Ansa Awais

Content Writer