ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 دوہرے قتل کی واردات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری گرفتار

 دوہرے قتل کی واردات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)اغواء برائےتاوان سیل نے شیخوپورہ کے علاقہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کی واردات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم محمد سلیم گرفتار کر لیا۔
ملزم نے 2023 میں نشترکالونی میں ایک خاتون اور مرد کو قتل کر نے کے بعد لاشوں کو ڈرموں میں بند کر کے کماہاں پنڈ رنگ روڈ کے قریب پھینک دیا تھا۔
ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس اور تجربہ کار افسران کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔